Top News

فن لینڈ کا پاکستان میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان

فن لینڈ جو دنیا کے سب سے بڑے جزائر پر مشتمل ممالک میں شمار ہوتا ہے، شمالی اوقیانوسی عسکری اتحاد اور یورپی اتحاد کا رکن ہے۔





 اس شمالی یورپی ملک نے 2022 میں تقریباً10 سال بعد اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولا تھا۔


 تاہم اب فن لینڈ نے اسلام آباد میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے جو آئندہ موسمِ گرما میں مکمل طور پر بند ہو جائے گا،حتمی تاریخ کے اعلان تک سفارت خانہ کام جاری رکھے گا۔

جدید تر اس سے پرانی