Forest Department KPK Jobs 2021 In Kohistan Forest Division Sheringal

یہ پیج کوہستان شیرنگل میں محکمہ جنگلات خیبر پختونخواہ سے رابطے میں ہے۔ ہم 14 اگست 2021 کو روزنامہ ایکسپریس اخبار سے اس Vacancy کا نوٹس اٹھا کر آپ تک پہنچا رہے ہیں۔ خیبر پختونخواہ کی محمکہ جنگلات دیر کوہستان Forest Division Sheringal کےلئے درخواستیں لے رہی ہے۔

آپ www.examiner.org.pk کے ذریعے آنلائن اپلائی بھی کرسکتے ہیں۔ 


Forest Department KPK Jobs 2021 In Kohistan Forest Division Sheringal
Forest Department KPK Jobs 2021 In Kohistan Forest Division Sheringal


فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخواہ جابز 2021 تازہ ترین اشتہار


پوسٹ کیا:        14 اگست 2021

لوکیشن:           کوہستان 

تعلیم:               میٹرک

آخری تاریخ:      06 ستمبر 2021

خالی جگہ:       01

کمپنی:            فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخواہ 

                      فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ دیر

پتہ:               فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ دیر کوہستان، فاریسٹ 

                     ڈیپارٹمنٹ شیرنگل 

جابز الرٹ:     واٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔


محکمہ جنگلات خیبر پختونخواہ نے جونیئر کلرک (بی پی ایس -11) کی خدمات حاصل کرنے کےلئے درخواستیں طلب کی ہیں۔

میٹرک پاس اور کم سے کم 30 الفاظ تک کی ٹائپنگ سپیڈ رکھنے والے امیدوار ان آسامیوں کےلئے اہل ہیں۔

امیدوار کی عمر 18 سے 30 سال تک ہونی چاہئے۔


ان عہدوں کے خلاف تقرری ایگزامینر ٹیسٹنگ اینڈ ایولیویشن سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ کے ذریعے کی جائے گی۔

امیدواروں سے درخواست ہے کہ وہ درخواست اور بھرتی کے متعلق مکمل تفصیلات اور طریقہ کار جاننے کےلئے www.examiner.org.pk کا وزٹ کریں۔


خالی جگہ:        جونیئر کلرک (بی ایس پی-11)


فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخواہ جابز 2021 کےلئے کس طرح درخواست دیں؟


1۔ درخواست فارم اور چالان فارم www.examiner.org.pk پر ڈاونلوڈ کرنے کےلئے دستیاب ہیں۔

2۔ امیدوار ایپلیکیشن پروسسنگ فیس دیئے گئے چالان فارم پر ETES ویب سائٹ پر جمع کروا سکتے ہیں۔

3۔ امیدوار بھرا ہوا فارم ڈیپارٹمنٹ پرچی، شناختی کارڈ، ڈومیسائل، تعلیمی سرٹیفکیٹ اور ایکسپیریئنس سرٹیفکیٹ کی ایک ایک کاپی کے ساتھ بھیج سکتے ہیں۔

4۔ درخواست فارم P.O Box نمبر 50، پشاور کو بھیجے جا سکتے ہیں۔

5۔ امیدوار درخواست فارم اور چالان فارم ڈاونلوڈ کرنے کےلئے یہاں کلک کریں۔

6۔ امیدواروں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ درست اور مکمل معلومات فرام کریں۔

7۔ درخواستیں 06 ستمبر 2021 تک پہنچ جانی چاہئے۔

8۔ تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستوں پر غور کیا جائے گا۔

9۔ وہ امیدوار جنہوں نے written test 50% نمبروں سے پاس کیا ہے انہیں physical test کےلئے بلایا جائے گا۔

10۔ سرکاری ملازمین سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنے محکموں کے ذریعے NOC فراہم کرکے درخواستیں جمع کروائیں۔

11۔ تمام تعلیمی سرٹیفکیٹ ایچ ای سی کے ذریعے تسلیم کئے جانے چاہئے۔

12۔ رول نمبر، سلپس اور دیگر تمام معلومات ETES ویب سائٹ پر اپلوڈ کی جائیں گی۔

13۔ ٹیسٹ یا انٹرویو کےلئے کوئی (ٹی اے/ڈی اے) نہیں دیا جائے گا۔

14۔ محکمہ جنگلات کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ کسی بھی وقت پوسٹوں کی تعداد میں اضافہ یا کمی یا پھر بھرتی کے سارے عمل کو منسوخ کرسکتا ہے۔


Forest Department KPK Jobs 2021 In Kohistan Forest Division Sheringal
Forest Department KPK Jobs 2021 In Kohistan Forest Division Sheringal


جدید تر اس سے پرانی