عمران خان کے دورِ حکومت میں معاشی مشکلات اور کرونا کے باوجود عوام کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں ریلیف فراہم کیا گیا۔

عمران خان کے دورِ حکومت میں معاشی مشکلات اور کرونا کے باوجود عوام کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں ریلیف فراہم کیا گیا، لیکن انہوں نے کبھی بھی اپنی قوم پر اس طرح احسان نہیں جتلایا۔




شمائلہ رانا کا دماغ خراب کرنے والا بیان


اس کے برعکس موجودہ حکومت عید جیسے موقع پر بھی پہلے سے دستیاب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے بعد ایسے بیانات دے رہی ہے جیسے عوام کو بڑا ریلیف فراہم کیا گیا ہو۔


حکومتی رویہ حقیقت کے برعکس دکھائی دیتا ہے اور عوامی مشکلات کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ صدیق جان

جدید تر اس سے پرانی