عمران خان واقعی اللہ کے ولی ہیں
مزید تفصیلات کےلئے نیچے سکرول کریں
![]() |
| عمران خان واقعی اللہ کے ولی ہیں |
امریکی صدر جو بائیڈن نے عمران خان کی حکومت کے خاتمے کےلئے سائفر بھیجا، مگر نتیجہ یہ نکلا کہ وہ خود آئندہ صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کے قابل نہ رہے۔ کہا جاتا ہے کہ وہ ذہنی اور اعصابی مسائل کا شکار ہوگئے اور بالآخر ایک غیر خوشگوار انجام سے دوچار ہوئے۔
اسی طرح سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے بھی عمران خان کی حکومت کے خاتمے میں کردار ادا کیا، لیکن آج صورتحال یہ ہے کہ دنیا کے کئی مسلمان ایران کے مؤقف کی حمایت کرتے دکھائی دیتے ہیں، جبکہ ایرانی میزائلوں کی خبریں خلیجی حکمرانوں کےلئے تشویش کا باعث بنی ہوئی ہیں۔ بعض حلقوں کے مطابق خطے میں طاقت کا توازن بھی تبدیل ہوتا نظر آ رہا ہے۔
جنرل باجوہ نے امریکی آقاؤں کے حکم پر عمران خان کی حکومت گرائی۔ جس کے بعد وہ باتھ روم میں گر کر شدید زخمی ہوئے اور ذہنی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں، یہاں تک کہ اب وہ اپنے قریبی لوگوں کو پہچاننے میں بھی دشواری محسوس کرتے ہیں۔
رانا ابرار نامی ایک لفافہ صحافی نے توشہ خانہ سے متعلق ایک متنازع خبر شائع کی، جسے پوری قوم بےبنیاد قرار دیتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ کچھ عرصے سے ایک پراسرار بیماری میں مبتلا تھے اور بالآخر جہنم واصل ہو گیا۔
شریف خاندان، جو طویل عرصے سے پنجاب کی سیاست میں اثر و رسوخ رکھتا تھا، انہوں نے امریکہ اور باجوہ کے حکم پر پوری اپوزیشن کے ساتھ مل کر حکومت کی تبدیلی کا منصوبہ بنایا۔ جس کے نتیجے میں اب ان کی عوامی حمایت (جو تھوڑی بہت تھی وہ بھی) ختم ہوگئی اور انتخابی میدان میں انہیں انتہائی ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ان تمام حالات کو دیکھتے ہوئے بعض لوگ یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ موجودہ طاقتور حلقوں کا مستقبل کیا ہوگا۔ ان کے مطابق تاریخ میں اکثر ایسا ہوا ہے کہ طاقت کا غلط استعمال کرنے والوں کو انجام کار مشکلات اور رسوائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
