عمران خان کے بغیر قومی اتحاد ہوہی نہیں سکتا۔ علامہ راجہ ناصر عباس
Saadullah Khan0
عمران خان کے بغیر قومی اتحاد ہوہی نہیں سکتا، اس کو آپ آج لے آؤ، کل لے آؤ۔ جتنی دیر ہوگی آپ کو پاؤں پکڑ کر اسے لانا ہوگا۔۔ ہاتھ باندھ کر اسے لانا ہوگا۔۔ نوشتہ دیوار ہے پڑھ لو