مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کی وجہ سے فضائی سفر متاثر ہونے لگا ہے۔
Saadullah Khan0
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کی وجہ سے فضائی سفر متاثر ہونے لگا ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر کچھ ایئرلائنز نے مسافروں کی سہولت کےلیے اضافی بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ سفر میں رکاوٹ کم ہو۔