جب علی امین صاحب چیف منسٹر تھے تو ڈی آئی خان میں طالبان نظر آتے تھے۔ جنید اکبر خان

 جب علی امین صاحب چیف منسٹر تھے تو ڈی آئی خان میں طالبان نظر آتے تھے، اور اب جب سہیل آفریدی صاحب چیف منسٹر بن گئے ہیں تو خیبر میں طالبان نظر آ جاتے ہیں۔ کہیں طالبان کی یہ موجودگی فرمائشی تو نہیں، تاکہ منتخب چیف منسٹر کو ڈس کریڈٹ کیا جا سکے۔




جدید تر اس سے پرانی