گورنر سندھ Kamran Tessori کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما Nihal Hashmi کو نیا گورنر سندھ مقرر کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم Shehbaz Sharif نے نہال ہاشمی کی بطور گورنر سندھ تقرری کی منظوری کے لیے سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی ہے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جگہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما نہال ہاشمی کو نیا گورنر سندھ مقرر کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔
Saadullah Khan
0
Tags
سیاسی خبریں
Saadullah Khan
I am a Social Media Activist, Influencer, researcher, digital media writer | Blogger | Columnist.
