"عمران خان کی تصویر اور ویڈیو کلپس الیکٹرانک میڈیا پر نہ چلانے کا حکومت کو بہت نقصان ہے اور جب ہم اس غیر اعلانیہ سینسر شپ پر حکومتی وزراء سے بات کرتے ہیں تو وہ بات بدل دیتے ہیں۔حکومت کے لوگ مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کے فلاں فلاں (ماضی کے ) کلپس جلائیں، جب ہم کہتے ہیں کہ وہ نہیں چلیں گے تو آگے سے کہتے ہیں کہ اچھا سوری، سوری، سوری"۔ حامد میر

جدید تر اس سے پرانی