خیبر پختونخوا اس وقت دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن صوبہ ہے اور بیک وقت سیلابی آفات، بحالی کے اقدامات اور عارضی طور پر بے گھر افراد کی دیکھ بھال جیسے بھاری قومی اخراجات بھی برداشت کر رہا ہے، مگر ان قومی ذمہ داریوں کا مالی بوجھ غیر منصفانہ طور پر صوبے پر ڈالا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا وفاقی رقوم کی عدم ادائیگی پر وزیرِاعظم کو خط، آئینی طور پر واجب الادا مالی رقوم کی مسلسل عدم ادائیگی پر شدید تشویش کا اظہار

Saadullah Khan
0
Saadullah Khan
I am a Social Media Activist, Influencer, researcher, digital media writer | Blogger | Columnist.