بریکنگ نیوز!!! امریکی سنٹرل کمانڈ نے امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تصدیق کرلی۔

 بریکنگ نیوز!!! امریکی سنٹرل کمانڈ نے امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تصدیق کرلی۔

نیچے سکرول کریں

ایران کے خلاف حالیہ فوجی آپریشن میں امریکی فوج کے سنٹرل کمانڈ نے اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں کا اعتراف کرلیا۔

امریکی سنٹرل کمانڈ کے مطابق ایران کے خلاف کاروائی میں 3 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔

ایپک فیوری آپریشن میں 5 امریکی فوجی زخمی بھی ہوگئے۔ 

جدید تر اس سے پرانی