وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر علی ڈار کے سرکاری دفتر میں قائداعظم کی جگہ مریم نواز کی فوٹو،
مزید تفصیلات کےلئے نیچے سکرول کریں
سوشل میڈیا پر سخت ردعمل، "چیک کریں عوامی پیسے سے بنایا گیا دفتر-پیچھے سالی کی تصویر، بھائی کی قائداعظم مریم نواز ہیں؟- ویسے اس میں غلط بھی کچھ نہیں کیونکہ جس نے عہدہ دیا ہے اس کی تصویر لازم ہے بجائے قائداعظم کے جنہوں نے پاکستان بنایا'،
سوشل میڈیا پر تبصرے
