ایران اور امریکا کی کشیدگی کے دوران شہباز حکومت نے اپنی یی عوام پر ایٹم بم گرا دیا۔
شہباز حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتیں بڑھا دی، حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں55،55 روپے بڑھا دیں۔
فی لیٹر 55 لیٹر بڑھانے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 321 روپے 17 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 335 روپے 86 پیسے ہوگی۔
