راولپنڈی خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا۔

پنڈی گھیب میں گیس لیکیج سے گھر میں دھماکا چار افراد جاں بحق


Follow Us On X Follow Us On FaceBook Subscribe Follow Us On Instagram


مزید تفصیلات کےلئے نیچے سکرول کریں





مکان کی چھت گرنے سے چھ افراد ملبے تلے دب گئے، چار جانبحق جبکہ دو شدید زخمی



زخمیوں کو اسلام آباد پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
جدید تر اس سے پرانی