استحکامِ پاکستان پارٹی کو بڑا دھچکا۔

انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر آئی پی پی کا انتخابی نشان "شاہین" معطل۔۔پارٹی کو ڈی لسٹ کرنے کےلیے کاروائی شروع۔۔۔


مزید معلومات کےلئے نیچے سکرول کریں۔






الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابی نشان انٹرا پارٹی الیکشنز نہ کرانے اور سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر روک دیا۔ "آئی پی پی اپنے آئین اور الیکشنز ایکٹ پر عمل نہیں کررہی، پارٹی آئین کے مطابق ہر چار سال بعد انٹرا پارٹی الیکشنز ہونا لازم ہیں"۔ڈی جی پولیٹکل فنانس

جدید تر اس سے پرانی