سسٹم کے اندر جو لوگ بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں، انہیں یہ یاد رہنا چاہیئے کہ سہیل آفریدی اب وہاں پہنچ چکے ہیں

 "سسٹم کے اندر جو لوگ بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں، انہیں یہ یاد رہنا چاہیئے کہ سہیل آفریدی اب وہاں پہنچ چکے ہیں جہاں انہیں سیاسی طور پر شکست دینا مشکل ہوچکا ہے۔ وہ پوائنٹ آف نوریٹرن کی طرف جا رہے ہیں۔ وہ اس کیفیت میں آگے بڑھتے چلے جا رہے ہیں۔ ہمیں اس محاذ آرائی کو روکنا ہے۔ اگر اڈیالہ جیل میں ملاقاتیں شروع ہوجائیں تو شاید یہ معاملہ چٹکی بجاتے حل ہوجائے"۔حبیب اکرم



جدید تر اس سے پرانی